ائپرل پھول
كافی دیر بعد اردو لكھ رہی ہوں۔ آج میں گرمیوں والے كپڑے پہن كر نكلی اور باہر اتنی سردی تھی كے جس مقصد كے لئے نكلی وہ بھی نہیں پورا ہوا: میں نے زو میں تصویریں كھینچنی تھیں۔ خیر اس كے بدلے میں نے صرف دو تین پھولوں كی تصویریں لیں۔
Labels: impression, photo, اردو






4 Comments:
and even they look nice :>
Welcome back dearz!
By
asma, at 4/27/2009 09:53:00 AM
thanks asma! :)
By
Kunwal, at 4/27/2009 12:05:00 PM
Lovely pictures, especially the first one.
Welcome back to blogging :)
By
Awais, at 4/27/2009 04:39:00 PM
thanks awais!
By
Kunwal, at 4/27/2009 11:22:00 PM
Post a Comment
<< Home